چور محل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عورت جو منکوحہ نہ ہو، وہ بیوی جو بیاہتا نہ ہو، داشتہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ عورت جو منکوحہ نہ ہو، وہ بیوی جو بیاہتا نہ ہو، داشتہ۔ the apartments of the concubines of great men.